the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع: تلنگانہ کی نوجوان اُبھرتی ہوئی باکسنگ کھلاڑی نکہت زرین نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں خواتین نیشنل باکسنگ چمپئن شپ میں حصہ لیا اور فائنل میچ میں اپنی حریف انامیکا (ریلویز) پر



1-4 سے کامیابی حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر چمپئن بن گئیں۔ نکہت زرین نے 50کلوزمرہ کے مقابلہ کے دوران اپنے حریف کو کوئی موقع نہیں دیا اور  باکسنگ مقابلہ کے دوران جارحانہ انداز میں  بہترین مظاہرہ پیش کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.